تلنگانہ کے شہر سکندرآباد کے جنرل بازار میں آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے افسروں کی ٹیموں نے کل رات سونے کی دکانات کی اچانک تلاشی لی ۔بتایا جاتا ہے کہ خریداروں کی شکایت
کی بنیاد پر یہ تلاشی لی گئی اور
دکانات سے طلائی زیورات نقروی زیورات اہم دستاویزات بھی ضبط کئے
گئے ۔ان ٹیموں کی اچانک اس کارروائی سے سونے کے تاجر حیران رہ گئے ۔